
'' ان کا انٹرویو سنا تو شکر کیا کہ میں غدار ہوں ''
سینئیر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کی ساتھی اینکر مبشر لقمان پر تنقید
سمیرا فقیرحسین
بدھ 25 نومبر 2020
14:03

مبشر لقمان نے بہت کھل کر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی حمائت کی ہے ہم جیسے لوگوں کے لئے تو یہ سوچنا بھی مشکل ہے کیونکہ ہمیں اقبال اور فیض نے یہ سمجھایا کہ پہلے فلسطین پھر کچھ اور ، اسی لئے مبشر لقمان مجھے اور جیو کو غدار کہتے رہےانکا یہ انٹرویو سنا تو شکر کیا کہ میں غدار ہوں pic.twitter.com/PRDlGxcWvT
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) November 24, 2020
(جاری ہے)
مبشر لقمان نے کہا تھا کہ میں پرویز مشرف کی کابینہ میں وزیر بھی تھا، اور میں اُن لوگوں میں سے ہوں جن کا خیال ہے کہ پاکستان کو تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنے چاہئیں۔
میرا ماننا تھا کہ ہمیں اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہئیے اور ہمیں پہلے پاکستان کا سوچنا چاہئیے۔ میرا یہ بھی ماننا تھا کہ ہمیں آپس میں سفارتی تعلقات قائم کرنے چاہئیں اور اس میں کوئی حرج بھی نہیں ہے۔ ان بیانات پر مبشر لقمان کو سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں: جس پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.