
پشاور جلسے میں بیگم شمیم اختر کی وفات کی ٹوئٹ، حنا پرویز بٹ تنقید کی زد میں آ گئیں
حنا پرویز بٹ نے پشاورجلسے کے دوران اسٹیج پر بیٹھ کر بیگم شمیم اختر کے انتقال کا ٹوئٹ کیا، اگر موبائل سگنل کام نہیں کررہے تھے تو ان کا موبائل کیسے چل رہا تھا؟ سوال اٹھا دیا گیا
شہریار عباسی
بدھ 25 نومبر 2020
21:43

(جاری ہے)
واضح رہے کہسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ٹوئٹ کی تھی جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ ’’انتہائی افسوسناک خبر۔۔ میاں نواز شریف اور شہباز شریف صاحب کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں۔
اپنا دکھ بیان کرنے کیلئے الفاظ نہیں۔۔ والدہ کا دنیا سے رخصت ہونا کائنات کا سب سے بڑا نقصان ہے ‘‘۔ یہ ٹوئٹ جلسے کے دوران سہ پہر 2 بج کر 59 منٹ پر کیا گیا تھا ۔انتہائی افسوسناک خبر۔۔ میاں نواز شریف اور شہباز شریف صاحب کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں۔ اپنا دکھ بیان کرنے کیلئے الفاظ نہیں۔۔ والدہ کا دنیا سے رخصت ہونا کائنات کا سب سے بڑا نقصان ہے 😢
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) November 22, 2020
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
-
نااہل قیادت کی وجہ سے پیدا ہونیوالا ہر بچہ 2 لاکھ 80 ہزار کا مقروض ہے
-
پاکستانی سعودی دفاعی معاہدہ: کس کا کردار کیا؟
-
پنجاب حکومت صوبائیت کا کارڈ کھیلنے کی بجائے تباہ حال صوبے کی عوام پر دھیان دے
-
اب سستی گیس کسی کو نہیں ملے گی
-
سینیٹر شیری رحمان نے یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کو افسوسناک اور ظالمانہ قراردے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.