
متحدہ عرب امارات کے بعد اب سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے
سینئیر دفاعی تجزیہ کار لیفٹننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کا اظہار خیال
سمیرا فقیرحسین
ہفتہ 28 نومبر 2020
11:17

(جاری ہے)
لیکن میری نظر میں کوئی ایسی تبدیلی نہیں آئی جن پر ایسا کوئی فیصلہ کیا جائے۔
تجزیہ کار امجد شعیب نے کہا کہ سعودی عرب اور دیگر ممالک ایران کی دشمنی کی وجہ سے سمجھوتے کر رہے ہیں۔ تمام خلیجی ممالک ایران تک اسرائیل کو ایک راستہ دے رہے ہیں جو درست نہیں ہے اور یہ ہمارے مفاد میں بھی نہیں ہے۔ اسی طرح آپ دیکھ لیں کہ سعودی عرب میں یہودیوں کو آنے جانےا ور پھرنے کا فری ہینڈ مل جائے تو یہودیوں کی تاریخ ہے کہ وہ ہماری ہستیوں ، ہمارے نبی پاک ﷺ کے بارے میں سازشیں کرتے رہے ہیں۔ اُن کے ہاتھ قتلوں سے رنگے ہوئے ہیں جو مزید خطرناک ہے۔ لیکن ہم نے کچھ پیرامیٹرز طے کر رکھے ہیں جن کو ہم تبدیل نہیں کر سکتے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.