پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ حصص کی مجموعی مالیت میں 111 ارب سے زائد کا اضافہ
ْپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتہ وار کاروبار کے 2 سیشنز میں مندی اور 3 سیشنز میں مندی ہوئی
ہفتہ 28 نومبر 2020 16:45
(جاری ہے)
ہفتہ وار کاروبار کے دوران اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود نہ بڑھانے، ٹیکسٹائل سیکٹر کو 3ماہ کے برآمدی آرڈرز موصول ہونے سے انڈسٹری 100فیصد استعداد کے ساتھ آپریشنل ہونے جیسی خبروں نے مارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب کیے۔
ہفتہ وار کاروبار کے 2 سیشنز میں مندی اور 3 سیشنز میں مندی ہوئی۔ہفتہ وار کاروبار میں انڈیکس کی 41 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہونے بعد دوبارہ گرگئی۔ مجموعی طور پر تیزی کے باعث حصص کی مالیت ایک کھرب11 ارب 54 کروڑ 75 لاکھ 22 ہزار 86 روپے بڑھ گئی جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی بڑھ کر 75 کھرب 19 ارب 25 کروڑ 85 لاکھ 57 ہزار 787 روپے ہوگیا۔ گزشتہ ہفتے کے ایس ای 100 انڈیکس 619.91 پوائنٹس بڑھ کر 40807.09 پوائنٹس پربند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس 256.52 پوائنٹس بڑھ کر 17159.82 پوائنٹس پربند ہوا۔ کے ایم آئی 30 انڈیکس 1721.94 پوائنٹس بڑھ کر65731.71 پوائنٹس پربند ہوا اور کے ایم آئی پی ایس ایکس انڈیکس 445.91 پوائنٹس بڑھ کر 20198.07 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔مزید تجارتی خبریں
-
کارانداز پاکستان نے ای-انوائسنگ اور زرعی اسپاٹ ٹریڈنگ پر تحقیقی مطالعات جاری کر دیئے
-
ایس آئی ایف سی کی موثر سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور سرمایہ کاری میں نمایاں پیش رفت
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
چینی کنسورشیم کا پاکستان کے کیپیٹل مارکیٹ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے مضبوط کارپوریشنز اور فعال کیپٹل مارکیٹیں ناگزیر ہیں،چیئرمین ایس ای سی پی
-
ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
مانیٹری پالیسی کا اعلان: اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، کے ایس ای 100انڈیکس میں4639.92 پوائنٹس کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.