
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قرشی کی نائیجر کے وزیر اعظم برجی رافینی سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات،مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
ہفتہ 28 نومبر 2020 18:23

(جاری ہے)
وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل اور او آئی سی کنٹیکٹ گروپ میں (بطور فعال رکن) کشمیر کے حوالے سے مستقل حمایت پر وزیر اعظم نایجر کا شکریہ ادا کیا۔
وزیر خارجہ نے وزیر اعظم نائیجر کو بتایا کہ حکومت پاکستان، نائجر کے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ایک لاکھ بیس ہزار چاولوں کے تھیلے ، خیمے، ادویات اور کمبل بھجوا رہی ہے جو عنقریب نائیجر پہنچ جائے گی ۔وزیر خارجہ نے حکومت پاکستان کی جانب سے نائیجر کے طلباء کیلئے 200 وظائف دینے کا بھی اعلان کیا۔وزیر خارجہ نے نا ئیجر کے باسیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے " نائیجر پاکستان صحت کاریڈور بنانے کی پیشکش کی" وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان، زراعت، آبپاشی، انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے شعبوں میں نائجر کی معاونت کریگا۔وزیر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے نائجر کے وزیر اعظم کو دورہ ء پاکستان کی دعوت دی جو انہوں نے خوش دلی سے قبول کی۔نائجر کے وزیر اعظم برجی رافینی نے نائجر کی تعمیر و ترقی میں پاکستان کی معاونت پر وزیر اعظم عمران خان اور حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسلح افواج نے قوم کو نیا اعتماد دیا‘ دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا، فیلڈ مارشل
-
رنگ و روغن اور سامان آرائش میں سیسے کا استعمال خطرناک، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں عملدآری بڑھانے میں لبنانی حکومت کو سلامتی کونسل کی حمایت حاصل
-
غربت اور موسمیاتی بحران کے درمیان تعلق پر تہلکہ خیز رپورٹ کا اجراء
-
غزہ: اسرائیل امداد کی ترسیل میں حائل رکاوٹیں دور کرے، یو این ادارے
-
رکن ممالک کی عدم ادائیگیوں سے اقوام متحدہ دیوالیہ ہو نے کے قریب
-
آئی ایم ایف کی پاکستان کی ٹیکس وصولیوں میں کمی ہونے کی پیشن گوئی
-
ملک کا وہ علاقہ جہاں سردی کی آمد کی بجائے موسم دوبارہ گرم ہو جانے کی پیشن گوئی کر دی گئی
-
تاریخ سے ثابت ہے کہ ملٹری ڈکٹیٹرز کا صرف بندوق کے زور پر ہر چیز کا حل نکالنے کا فارمولہ کبھی دیرپا اور کامیاب ثابت نہیں ہوا
-
ملک کے مفاد میں یہی تھا کہ سہیل آفریدی اس اہم میٹنگ میں ضرور بیٹھتے
-
پاکستان میں اب وہی افعانی باشندے رہ سکیں گے جن کے پاس پاکستان کا ویزہ موجود ہوگا
-
پاکستان میں شدید سردی کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کی وضاحت سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.