
عرب ممالک نے اسٹاک ایکسچینج تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے
اسرائیل نے ایک دن ان پر حملہ کرنا ہے، یہ ہمارے اور ترکوں کے بغیر بچ نہیں سکتے، پاکستان اور عرب ممالک کے تعلقات کے حوالے سے بہت بڑا دعویٰ
محمد علی
ہفتہ 28 نومبر 2020
21:58

(جاری ہے)
انہوں نے نقشے بنا رکھے ہیں۔ یہ ہمارے اور ترکوں کے بغیر بچ نہیں سکتے۔
کیا امریکا ان کا دفاع کرے گا؟ امریکا تو انہیں بلیک میل کر رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کی توہین کی تھی کہ ان کی حکومت ہمارے بغیر ایک ہفتہ نہیں چل سکتی، اس لیے گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستان اور عرب ممالک خاص کر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کیساتھ تعلقات میں مبینہ کشیدگی پیدا ہو جانے کی افواہیں زیر گردش ہیں۔ مختلف ذرائع دعویٰ کرتے ہیں کہ ترکی کی قربت اختیار کرنے اور ایران، ملائیشیا کیساتھ مل کر ایک نیا بلاک بنانے کی کوششوں کے معاملے کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستانی حکومت سے خوش نہیں ہیں۔ اس حوالے سے ترک صدر نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ سعودی عرب نے وزیراعظم عمران خان کو دھمکی دی تھی کہ اگر انہوں نے ملائیشیا میں ترکی، پاکستان، ایران اور ملائیشیا کی کانفرنس میں شرکت کی تو سعودی عرب میں کام کرنے والے لاکھوں محنت کشوں کو نکال دیا گیا جائے گا۔ جبکہ بعد ازاں یہ بات سامنے آئی کہ سعودی عرب نے پاکستان کو دیا گیا قرضہ واپس مانگ لیا۔ پھر ایک تنازعہ تب پیدا ہوا جب گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی کہ متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس پھیلاو کے خطرے کو وجہ قرار دے کر پاکستانیوں کو نئے ویزٹ اور ورک ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تاہم اس حوالے سے بعد ازاں اماراتی حکام نے وضاحت کی کہ یہ پابندی عارضی ہے، نئے پروٹوکول طے کیے جا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پورا پاکستان فارم 47 پر ہے
-
جوڈیشل کمیشن سے ملاقات کرنا آئی ایم ایف معاہدے کی شق 28میں شامل ہے
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک ملٹی پل انٹری ویزا سہولت معطل کر دی
-
سنگاپور میں مسلمانوں کو قتل کرنے کا خواہش مند انتہا پسند نوجوان گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی کے آرمی چیف کولکھے خط کا جواب آئے گا یا نہیں کچھ نہیں کہہ سکتا
-
پاکستان میں افغان مہاجرین کی زندگی: کریک ڈاؤن، بے یقینی اور مشکلات
-
فرانس میں عالمی اے آئی سمٹ، مواقع اور خطرات کا جائزہ
-
رمضان سے قبل چینی کی قیمت میں 20 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا
-
جنوری میں ترسیلات زر میں کمی
-
سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 3 ہزار کی بلند سطح پر پہنچ گئی
-
ججوں کے تحفظات پر مبنی خطوط نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کو متنازع بنا دیا ہے
-
مہنگائی میں کمی سے عوام کو سکھ کا کچھ سانس آیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.