دیمک زدہ تبدیلی پاکستان کا آٹا اور چینی کھا گئی ہے ،عام آدمی دووقت کی روٹی سے محروم ہو گیاہے ‘ عظمیٰ بخاری
ملتان میں تمام ریاستی جبر اور غنڈہ گردی کا استعمال کیا جارہا ہے ،حکومت جو مرضی کرلے ملتان کا جلسہ ہو کر رہیگا
اتوار 29 نومبر 2020 14:35
(جاری ہے)
اپنے ویدیو بیان میں انہوںنے کہا کہ ملتان میں تمام ریاستی جبر اور غنڈہ گردی کا استعمال کیا جارہا ہے ،حکومت جو مرضی کرلے ملتان کا جلسہ ہو کر رہے گا،عمران خان ایک بزدل حکمران ہے ،عمران خان ہمیشہ اپوزیشن کو کنٹینر اور کھانے دینے کی پیشکش کرتے رہے آج اپوزیشن کے جلسوں سے خوفزدہ ہیں۔
انہوں نے کہاکہ اسد عمر سکھر میں ایک پروگرام سے خطاب کررہے تھے لیکن وہاں کورونا چھٹی پر چلا گیا،سکھر سے جو کورونا ڈر کر بھاگا اب وہ ملتان میں پہنچ جائے گا،حکومت کی منافق اور جھوٹ کی کوئی حد نہیں،خود سیمینار اور جلسے کررہے ہیںاپوزیشن کو جلسوں کی ممانعت ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ہمارے سینکڑوں کارکنوں کوبہالنگر،ڈی جی ،ملتان سمیت کئی شہروں سے گرفتار کیا گیا ہے ،جیلیں،گرفتاریاں تحریک کیلئے ایندھن ثابت ہوتے ہیں،حکومت کا کائونٹ ڈائون شروع اب ان کو گھر جانا ہوگا ، سامان پیک کریں۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.