حزب اختلاف کا ایک اور شو فلاپ ہوگیا ہے ،سینیٹر فیصل جاوید

پیر نومبر 18:58

حزب اختلاف کا ایک اور شو فلاپ ہوگیا ہے ،سینیٹر فیصل جاوید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2020ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کا ایک اور شو فلاپ ہوگیا ہے ،مگر یہ فلاپ شو کس قیمت پر کیا گیا،لوگوں کی زندگیوں کی قیمت پر یہ فلاپ شو سجایا گیا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ پی ڈی ایم کرپشن پر وزیراعظم سے ریلیف کیلئے یہ سارے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے اپوزیشن عوام کی زندگیوں اور پنپتی معیشت پر حملہ آور ہے بلیک میلنگ کے یہ حربے قطعاً کامیاب نہ ہونگے آج کے فلاپ شو کے بعد پی ڈی ایم کی آنکھیں کھل جانی چاہئیی