مریم نواز جیل کاٹ چکی، دوبارہ گرفتاری سے ڈر نہیں، مریم نواز
عمران نیازی نوکری بچانے کیلئے کچھ بھی کر سکتاہے ، گھروں پر مشکلات آتی ہیں تو بیٹیاں باہر نکلتی ہیں، ملتان روانگی سے قبل گفتگو
پیر نومبر 22:49

(جاری ہے)
ملتان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے کہا جلسہ ہونے سے پہلے ہی کامیاب ہوچکا، حکومتی وزرا کی جانب سے جلسے ہو رہے ہیں، کیا جماعت اسلامی کے جلسے میں کورونا نہیں پھیلا مریم نواز جیل کاٹ چکی، دوبارہ گرفتاری سے ڈر نہیں، کسی کو شک نہیں یہ حکومت جانیوالی ہے۔
مریم نواز کا کہنا تھا رکاوٹیں دیکھ لیں، یہ سب حکومتی خوف کی علامات ہیں، جلسہ سٹیڈیم کے اندر ہو یا باہر ضرور ہوگا، گھروں پر مشکلات آتی ہیں تو بیٹیاں باہر نکلتی ہیں، ملتان میں (ن) لیگ سے پہلے پولیس کا جلسہ ہو رہا ہے، پولیس والے بھی عوام سے تنگ ہیں، حکومت کورونا سے نہیں، اپوزیشن سے ڈر رہی ہے، عمران خان اپنی نوکری بچانے کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں
مزید اہم خبریں
-
کوئٹہ،حب کے علاقے بیلہ میں کوچ الٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی
-
سینیٹ الیکشن ، حکومت اور ق لیگ کے معاملات طے پا گئے
-
کم اجرت پر مالک کو قتل کرنیوالے مجرم کی اپیل مسترد
-
ڈینیئل پرل قتل، ملزمان کی رہائی کیخلاف درخواست، سیکریٹری داخلہ3فروری کو طلب
-
’نیب والے الٹے بھی ہوجائیں تو قیامت تک کرپشن ثابت نہیں کرسکتے‘ شہباز شریف کا چیلنج
-
کورونا: امریکی اموات پر بائیڈن کا خراج عقیدت
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر 388 ججز کے تقرر وتبادلے کر دیئے گئے
-
وسائل کارخ نظر انداز شہروں کی جانب موڑا رکھا ہے‘وزیراعلیٰ عثمان بزدار
-
ہائیکورٹ کے تین ایڈمن آفس کوآرڈینٹرز کی اسسٹنٹ رجسٹرار کے عہدے پر ترقی
-
قومی انسداد پولیو مہم میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کی گئی
-
حکمران قومی خزانے سے کمیشن مانگتے پکڑے گئے ‘ مریم اورنگزیب
-
نیب نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.