
صدرمملکت عارف علوی نے میر ظفراللہ جمالی کے انتقال کی غلط خبر چلا دی
میں نے تصدیق کی ہے کہ میر ظفراللہ جمالی حیات ہیں، میری ان سے بات بھی ہوئی ہے، میں نے ٹویٹ حذف کردیا،صدرمملکت کی قوم سے معذرت
ثنااللہ ناگرہ
پیر 30 نومبر 2020
19:20

(جاری ہے)
واضح رہے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو گزشتہ روز عارضہ قلب کے باعث آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) راولپنڈی منتقل کردیا گیا تھا۔ وہ آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر ہیں۔ میر ظفراللہ جمالی کڈنی اور عارضہ قلب کا شکار پہلے سے ہی ہیں۔ میر ظفر اللہ جمالی کا کورونا ٹیسٹ بھی کیا گیا ہے، جس کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ میر ظفر اللہ جمالی کو رواں سال مئی بھی کورونا ہوا تھا۔ لیکن حکومتی وزیر علی محمد خان کی جانب سے ٹی وی چینلز پر افسوسناک بیان چلا کہ میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے ہیں۔ ان کے بیان کے تھوڑی دیر بعد ہی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی ٹویٹ کردیا کہ سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے ہیں۔ جس پر تمام میڈیا نے اس کو خبر کو چلا دیا۔ لیکن بعد جب عارف علوی نے تصدیق کی تو پتا کہ وہ حیات ہیں۔ جس پر عارف علوی نے اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا۔ اور معذرت کی۔ تاہم یاد رہے اس طرح افسوسناک خبر عموماً کوئی رشتہ دار، یا قریبی دوست کی جانب سے دی جاتی ہے، لیکن یہاں پر براہ راست صدر مملکت نے خبر جاری کردی۔ جس کو پوری قوم نے فوری درست خبر تسلیم کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روس کے درجنوں طیارے ڈرون حملے سے تباہ کر دیے، یوکرین
-
پی ٹی آئی سرکس واپس آچکا، شکست کے ماروں کی مایوسی انتہا پر ہے، مریم اورنگزیب کی تنقید
-
بلاول بھٹو زرداری نیویارک امریکہ پہنچ گئے
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ ووٹوں کی گنتی کے دوران پولیس نے آر او آفس کنٹینر لگا کر سیل کردیا
-
پی پی 52 ضمنی انتخابات میں پولیس اور انتظامیہ نے مریم گردی کی انتہا کردی، مونس الٰہی کا الزام
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ ووٹوں کی گنتی جاری، ابتدائی نتائج میں مسلم لیگ ن کو برتری
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد
-
چیمپئنز لیگ فائنل کا جشن، فرانس میں ہنگامہ آرائی کا سبب
-
کم عمری کی شادی سے متعلق قانون مسترد، مولانا فضل الرحمان کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
-
امن کے دشمنوں کو پاکستان کےاندر کام کرنے کی کوئی جگہ نہیں ملے گی، وزیراعظم
-
یوکرین کے قریب روسی علاقوں میں 'دھماکوں' سے دو پل تباہ
-
چاہے اندرونی ہو یا بیرونی دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، فیلڈ مارشل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.