
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ ووٹوں کی گنتی جاری، ابتدائی نتائج میں مسلم لیگ ن کو برتری
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہی
ساجد علی
اتوار 1 جون 2025
18:45

(جاری ہے)
بتایا جارہا ہے کہ یہ نشست مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ارشد جاوید وڑائچ کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی، ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے حنا ارشد، پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے فاخر نشاط، پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے راحیل کامران چیمہ، تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے محمد شفاقت اور دیگر آزاد امیدواران حصہ لے رہے ہیں، پی پی 52 میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 97 ہزار 185ہے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقے میں پولنگ کے عمل کو شفاف اور منظم بنانے کے لیے کل 1 ہزار 696 پولنگ اہلکاروں کی تعیناتی کی گئی، حلقے میں کل 185 پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے جن میں سے 11کو انتہائی حساس، 38 کو حساس اور 136کو نارمل قرار دیا گیا، امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پر 2 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیئے۔مزید اہم خبریں
-
صحافی خاور حسین کی لاش ملنے کا معاملہ، دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل، تحقیقات جاری
-
کیپیٹل مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں نمایاں تیزی
-
کراچی کے صحافی بڑی تعداد میں خاور حسین کے آبائی گاوں پہنچ گئی
-
ایک اہم عینی شاہد ملا ہے جس نے خاورحسین سے بات کی تھی،ایڈیشنل آئی جی
-
چیف جسٹس آف پاکستان/چیئرمین کی زیرصدارت لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کا 45واں اجلاس
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا برگ وان لنڈے کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور ماحولیاتی تعاون پر گفتگو
-
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیرصدرات کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس
-
ریلوے اسٹیشن لاہور پر ایل ڈبلیو ایم سی کا صفائی آپریشن،250 سے زائد ورکرز صفائی ستھرائی پر مامور
-
حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت، عدالت کا پولیس کو قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم
-
ڈاکٹر مصدق ملک سے جی جی جی آئی کی کنٹری ریپرزینٹیٹو کی ملاقات، سبز ترقی پر تعاون پر زور
-
وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی برطانوی پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے مشرق وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہمیش فالکنرسے ملاقات
-
کوآپریٹو فارمنگ چھوٹے کاشتکاروں کی پیداواری صلاحیت اور منافع میں اضافہ کرنے میں مدد کرتی ہے.ویلتھ پاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.