
کراچی، پولیس نے مختلف کارروائیوں میں بنگلے لوٹنے والے بنٹی گروپ کے ڈکیت دوسگے بھائیوں سمیت 4ملزمان کو گرفتارکرلیا
منگل 1 دسمبر 2020 15:21

(جاری ہے)
ملزمان نے تین فروری 2020 کو بلوچ کالونی کے علاقے میں اپنی ساتھی ملزمان صبا اور خرم شہزاد کی مدد سے گھر میں داخل ہوکر اہل خانہ کو یرغمال بناکر واردات کی تھی ملزمان کے قبضے سے لوٹا گیا مال اور ناجائز اسلحہ برآمد ہواہے۔
پولیس کے مطابق گرفتارشدہ ملزمان اس سے قبل بھی ڈکیتیوں اور پولیس مقابلے میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔دوران تفتیش گرفتارملزمان نے محمود آباد، ٹیپوسلطان، نیو کراچی انڈسٹریل ایریا اور نیو ٹائون کے علاقوں میں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ادھرسعودآباد پولیس نے سی سی ٹی وی کی مددسے رات کی تاریکی میں گھروں کے باہر پارک شدہ گاڑیوں سے قیمتی سامان چوری کرنے والے رکشہ گینگ کے کارندے دل محمد ولد عالم کو گرفتار کرلیا سہراب گوٹھ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم عنایت علی ولد محمد عثمان کو گرفتار کرلیا۔مزید مقامی خبریں
-
7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چوہدری اععجاز ککےشاہ کی رہائش سے برآمد
-
چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.