جماعة الدعوة کے رہنماؤں حافظ عبدالسلام بن محمد، پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، پروفیسر ظفر اقبال اور محمد اشرف کو دو مزید مقدمات میں سزائیں
حافظ عبدالسلام بن محمد، پروفیسر ظفر اقبال اور محمد اشرف کو ساڑھے پندرہ، پندرہ سال ،پروفیسر عبدالرحمن مکی کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی
جمعرات 3 دسمبر 2020 23:03
(جاری ہے)
جماعة الدعوة کے رہنماؤں کو دونوں مقدمات میں الگ الگ ایک لاکھ ستر ہزار روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ عدالت میں زیر سماعت مقدمات میں گواہوں کے بیانات پر نصیرالدین نیئر اور محمد عمران فضل گل ایڈووکیٹ کی طرف سے جرح کی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 1 کے جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت میں بھی مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی۔ مذکورہ عدالت نے سماعت آٹھ دسمبر تک کیلئے ملتوی کی ہے۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں جماعة الدعوة کے رہنماؤں کے خلاف سی ٹی ڈی کی طرف سے کل اکتالیس مقدمات درج ہیں جن میں سے ستائیس کے فیصلے ہو چکے ہیں جبکہ باقی اے ٹی سی عدالتوں میں زیرسماعت ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قوم کے ووٹ سے منتخب ہونیوالے ہی قوم کے فیصلے کرینگے،شرجیل میمن
-
پاک فوج نے کوہ پیما سید علی شاہ کے جسد خاکی کی تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن مکمل کرلیا
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی کا اجلاس، طلال چوہدری اور سیف اللّٰہ ابڑو کے درمیان تلخ کلامی
-
قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کے اہلخانہ پر پولیس کا دھاوا، کئی گرفتار
-
عمرے ویزے کی آڑ میں سعودی عرب ملازمت کے لیے جانے والے 3 مسافر ملتان ایئرپورٹ پر آف لوڈ
-
قوم کو پاک فضائیہ کے بہادر شاہینوں کی جرات، عزم اور پیشہ ورانہ مہارت پر فخر ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور
-
جنگ 1965 کا ساتواں روز، بھارتی ترجمان کا کھل کر نقصانات کا اعتراف
-
یوم فضائیہ ،پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے مزار پر افسران کی حاضری ،پھولوں کی چادر چڑھا ئی
-
حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، پاکستان تحریک انصاف
-
راولپنڈی،فیس بک پر دوستی کے بعد شادی کا جھانسہ، 3 سال تک مالی استحصال اور جنسی زیادتی کا مقدمہ درج
-
خیبرپختونخوا پولیس نے ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کروا دیا
-
نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثنا اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.