
اپوزیشن استعفے دے تو ہم قبول کرلیں گے، مراد سعید
اپوزیشن کو اپنی ذات کےعلاوہ کچھ اور نظر نہیں آتا، اپوزیشن کو کورونا سےکوئی مطلب نہیں بس انہیں این آرا و چاہیے، وفاقی وزیر کی نجی ٹی وی سے گفتگو
شہریار عباسی
جمعرات 3 دسمبر 2020
23:44

(جاری ہے)
یہ لوگ عوام کو بےوقوف بنانےکی کوشش کررہےہیں عوام پی ڈی ایم کےساتھ نہیں ہماری حکومت کےساتھ ہے۔ مراد سعید نے کہا کہ یہ لوگ اس حدتک جھوٹ بولتےہیں گزشتہ روز انٹرویو ہی دیکھ لیں، نوازشریف، دونوں بیٹے،اسحاق ڈار، شہبازشریف کا داماد فرار ہیں، اسحاق ڈارنےبھی مریم نوازکی طرح کہا لندن کیاپاکستان میں جائیدادنہیں، کیلبری والی وہی خاتون ہیں جوکہتی تھیں لندن کیاپاکستان میں بھی جائیداد نہیں ہے۔ واضح رہے کہ اپوزیشن کی جانب سے اسمبلیوں سے استعفے دینے کی دھمکی دی گئی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فلائی جناح کا دبئی اور لاہور کے درمیان براہِ راست پروازوں کا اعلان
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ، وزیر ریلویز حنیف عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس ، اسلام آباد، راولپنڈی کے درمیان تیز رفتار ریل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
جسٹس عائشہ اے ملک کے اسکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار
-
ملک میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
-
محض بیانات اور تقریریں کافی نہیں‘ مسلمان ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، ایران کی تجویز
-
نواز شریف اچانک لندن چلے گئے، طویل قیام کا امکان، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول
-
عمران خان کو توشہ خانہ ٹو میں سزا ہو تب ہی القادرکیس میں ضمانت ملے گی‘ یہ سکرپٹ ہے، علیمہ خان
-
دوحہ میں آج عرب-اسلامک اجلاس، اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانے کی کوشش
-
سوشل میڈیا سٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی کا انتقال ہوگیا
-
ترکی: اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن پر شدید احتجاج
-
دوحہ حملے کے بعد پاکستان نے عرب اسلامی ٹاسک فورس قائم کرنے کی تجویز دیدی
-
علیزے اورحمزہ کے ریسیپشن کی تقریب نے ناظرین کا دل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.