
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ، وزیر ریلویز حنیف عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس ، اسلام آباد، راولپنڈی کے درمیان تیز رفتار ریل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
پیر 15 ستمبر 2025 13:16

(جاری ہے)
منصوبے کے فریم ورک ایگریمنٹ کو آئندہ ہفتے حتمی شکل دے کر اس پر دستخط کیے جائیں گے۔
فیصلے کے مطابق منصوبے کے لیے ٹریک پاکستان ریلوے فراہم کرے گی جبکہ ریل سروس کا انتظام کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے پاس ہوگا۔ اجلاس میں ریل سروس کے لیے جدید ٹرین درآمد کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔وزیر ریلویز حنیف عباسی نے کہا کہ یہ منصوبہ جڑواں شہروں کے عوام کے لیے انقلابی سہولت ہوگا، جس کے ذریعے شہری تیز، محفوظ اور کم وقت میں سفر کر سکیں گے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ یہ منصوبہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے عوامی ریلیف کے وژن کا عکاس ہے، جس کی تکمیل سے ہزاروں شہریوں کو معیاری اور سستی سفری سہولت میسر آئے گی۔وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا کہ ٹرین سروس شہریوں کے لیے کم خرچ اور تیز رفتار سفری سہولت ہوگی اور اس سے سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ بھی کم ہوگا۔اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری ریلویز، چیئرمین سی ڈی اے، کمشنر راولپنڈی، کمانڈنٹ و ڈپٹی کمانڈنٹ ایف سی، آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔\932مزید اہم خبریں
-
روسی اثاثے ضبط کرنے والی ریاستوں کے پیچھے جائیں گے، ماسکو کا یورپ کو انتباہ
-
دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس؛ 50 ممالک کے رہنماؤں کی شرکت کا امکان‘ شہبازشریف بھی روانہ
-
سابق صدرعارف علوی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کی ترقی کا واحد راستہ مضبوط جمہوریت ہے‘ شیری رحمان
-
طاقت کا اصل سرچشمہ عوام، جمہوریت محض حکومت سازی نہیں‘ مریم نواز
-
نواز شریف لندن روانہ،دوہفتے قیام متوقع، طبی معائنہ کرائینگے، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول
-
جرمنی: سزایافتہ افغانوں کی ملک بدری پر طالبان سے بات چیت جاری
-
اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے ملاقات، قطر پر اسرائیل کے بلاجواز حملوں کی مذمت
-
بھارت: عدالت نے وقف ایکٹ کی کلیدی دفعات پر روک لگا دی
-
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور ایران کی وزیر برائے شاہرات و شہری ترقی فرزانہ صادق نے پاک ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کے 22ویں اجلاس کا افتتاح کیا
-
سکیورٹی فورسز کی بنوں اور لکی مروت میں کارروائیاں، 31 خارجی دہشت گرد ہلاک
-
پاکستان میں ہر سال سروائیکل کینسر سے 3 ہزار خواتین جان کی بازی ہار جاتی ہیں، ہسپتالوں سے پہلے بیماریوں کی روک تھام پرتوجہ دینا ہو گی، وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.