
لوگوں کوپتہ ہی نہیں میراثی کہتے کسے ہیں ، لفظ ’’ میراثی ‘‘کوتضحیک کے طور پر بولا اور دیکھا جاتا ہے‘شفقت علی خان
کسی کا بھی کام اس کی اگلی نسل میںمنتقل ہو جائے وہ میراث ہے اور وہ شخص اپنے کام کا میراثی ہے ‘نامور گائیک کی گفتگو
جمعہ 4 دسمبر 2020 11:49

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شاہ حسین گا رہے تھے اور لکھ رہے تھے کہ ایک موصوصوف قریب سے گزرے اور کہا کہ شاہ جی میراثی ہو گئے ہوجس پر انہوں نے کہا کہ رک اور دعا کر میں میراثی ہو جائوں،میری چیز میری نسلوںمیں آ جائے ۔
انہوں نے کہا کہ میں نے پینتیس سال موسیقی کو اور اپنے ملک پاکستان کو دئیے ہیں ،میں امریکہ کی یونیورسٹی میں موسیقی کی تعلیم کا پروفیسر تھا لیکن میں اپنے ملک کیلئے پاکستان آیا کیونکہ مجھے اپنے وطن سے محبت ہے ۔انہوں نے کہا کہ لوگ غور کریں ہمیں ایک دوسرے سے دور کر دیا گیا ہے ،علی ظفر ،عاطف اسلم ، ابرار الحق جواداتنااچھا گاتے ہیں کیا وہ میراثی ہیں،خالد عباس ڈار اتنی اچھی جگت کرتے ہیں کیا وہ میراثی ہیں، یہ اللہ کی دین ہے ،اسی طرح اللہ تعالیٰ نے ہمیںبھی عزت دی،میراگھرانہ راجہ شام سے چلا اورمیں راجپوت ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مردہ حالت میں پائی گئیں اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے، پولیس کا انکشاف
-
کامیڈین نسیم وکی کا پاکستانی عوام سے فنکاروں کو عزت نہ ملنے کا شکوہ
-
مومن ثاقب کانز لائنز میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی ہونگے
-
سارہ عمیر کا 75 فیصد معدہ نکلوالنے کا انکشاف
-
ثناء یوسف کا قتل ٹیسٹ کیس ہونا چاہئے، وزیراطلاعات
-
پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی، مریم نوازکا عالمی دن پر پیغام
-
الحمرامیں قوالی محفل کا انعقاد،قوالی کو ہمارے ورثے میں نمایاں مقام حاصل ہے،چیئرمین الحمرا
-
اداکارہ کاجول فلم’’ماں‘‘کیساتھ سینما اسکرینز پر ایک شاندار واپسی کے لیے تیار
-
پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف
-
اداکارہ سجل علی اور گلوکار و اداکار فرحان سعید اسکرین پر پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہونگے
-
کسی بھی لڑکی کو لڑکوں کی بے وفائی کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے،گلوکارہ نمرہ مہرا
-
پاکستان میں اسٹارز کو اسٹار نہیں بننے دیا جاتا،نسیم وکی کا شکوہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.