محمد بن سلمان کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی ،ایک اور شہزادے کو جان کا خطرہ
محمد بن نیف 9ماہ سے ہاوئس اریسٹ میں ہیں اور اب انہیں جان کا خطرہ ہے
سجاد قادر ہفتہ 5 دسمبر 2020 07:08
(جاری ہے)
سعودی حراست میں موجود محمد بن نیف اصل میں شاہی تخت کے وارث تھے جنہیں اوور رول کرتے ہوئے موجودہ سعودی پرنس نے تخت سنبھال لیا۔
جبکہ اب وہ حراست میں ہیں ان کے خلاف مختلف تحقیقات چل رہی ہیں۔یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا کمپین کے مطابق محمد بن نیف نے محمد بن سلمان کے قتل کی سازش کی ہے لہٰذا اب محمد بن نیف کے وکیل یوٹیوب انتظامیہ سے درخواست کررہے ہیں کہ اس ویڈیو کو ہٹا دیا جائے کیونکہ اس کی وجہ سے سعودی عرب میں بدامنی پھیلنے کا خدشہ ہے۔امریکی الیکشن کے دوران بھی ٹویٹر پر ایسی افواہیں چلی تھیں جن کے مطابق محمد بن نیف ایسی مہم چلانا چاہتے ہیں کہ سعودی عرب میںبادشاہت ختم کر کے وہاں بھی جمہوریت نافذ کردی جائے۔اب چونکہ گزشتہ 9ماہ سے بن نیف کو نظر بند رکھا گیا ہوا ہے تو اس کے وکلا شور مچا رہے ہیں کہ شہزادے کی جان کو خطرہ ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ بن نیف نے نئے امریکی صدر جوبائیڈن سے رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ محمد بن سلمان کے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بہتر تعلقات تھے ا ور بن نیف نے جوبائیڈن سے مدد کی درخواست کی ہے۔وکلا کے مطابق بن نیف کو مارچ2020سے نظر بند کیا گیا ہوا جس کے بعد سے وہ اپنی فیملی اور وکلا کے چند لوگوں کے علاوہ اور کسی سے ملاقات نہیں کر سکتے۔تاہم سوشل میڈیا کے مطابقن امریکی الیکشن کے آخری دنوں میں جو کمپین چلی ہے اس کے مطابق ہلیری کلنٹن،بن نیف اور ایک سابق سی آئی اے ڈائریکٹر نے مل کر محمد بن سلمان کے خلاف منصوبہ بندی کی ہے۔بن نیف کے کریڈٹ پر یہ بات جاتی ہے کہ اس نے یو ایس انٹیلی جنس کے ساتھ مل کر سعودی عرب میں القاعدہ کے خلاف کامیاب آپریشن کیا تھا۔محمد بن سلمان کے تخت سنبھالنے سے قبل بن نیف وزارت داخلہ کے عہدے پر براجمان تھے جہاں سے انہیں ہٹا کر محمد بن سلمان کے لیے راستہ صاف کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.