
ن لیگ کے کنونشن میں لیگی رہنما نے ’’گو نواز گو‘‘ کا نعرہ لگا دیا
لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا سوشل میڈیا کنونشن کا انعقاد، لیگی رہنما افضل کھوکھر نے نعرے لگائے
شہریار عباسی
اتوار 6 دسمبر 2020
15:12

(جاری ہے)
گو نواز گو کا نعرہ لگانے کے بعد افضل کھوکھر کو احساس ہوا کہ ان کی زبان پھسل گئی جس پر انہوں نے تحریک انصاف کے خلاف نعرے بازی شروع کردی ۔
واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور میں سوشل میڈیا کنونشن منعقد کیا گیا ہے جس میں ملک بھر سے والنٹیئرز اکھٹے کیے گئے ہیں جو مسلم لیگ (ن) کی سوشل میڈیا کوریج دیکھیں گے۔ اس تقریب سے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور نائب صدر مسلم لیگ(ن) مریم نواز بھی خطاب کریں گی ۔مزید اہم خبریں
-
زرعی جنگلات پائیداراورلچکدار زراعت کی تعمیر کے لیے اہم ہیں.ویلتھ پاک
-
اسرائیل-ایران تنازعہ چوتھے روز میں داخل، ہلاکتوں میں اضافہ
-
وزیراعظم کا ضلع پشاور اور شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گردوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
ایئر انڈیا کے بوئنگ787 کی تکنیکی خرابی کا شبہ ہونے پر ہانگ کانگ میں لینڈنگ
-
بلوچستان سے رواں سال اب تک پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال
-
ایران کا بڑا حملہ‘ اسرائیل پر100 بیلسٹک میزائلوں کی بارش‘8افراد کے مارے جانے کی تصدیق
-
اسرائیل کے حملوں کے دوران جنگ بندی پر کوئی مذاکرات نہیں کریں گے. ایران
-
عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ سے انکار ٹرائل سے بچنے کی کوشش ہے. عدالت کا تحریری فیصلہ
-
وزیراعظم کے تن پر خود کپڑا نہیں، عوام کو کیا ریلیف دینا ہے. فواد چوہدری
-
پاکستان سیاسی دلدل میں پھنسا ہوا، سب کو ملکر لائحہ عمل طے کرنا ہو گا. اسد عمر
-
ایئر انڈیا کے ایک اور ڈریم لائنر میں مسئلہ، ہانک گانگ واپس لوٹ گیا
-
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 خوارج ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.