وزیر مال سردار فاروق سکندر کاسردار لعل محمد خان کی وفات پران کے گھرجا کر اظہار افسوس

اتوار 3 جنوری 2021 16:05

کوٹلی/فتح پور تھکیالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جنوری2021ء) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان نے فتح پور تھکیالہ میں پوٹھی شیر خان میں سردار لعل محمد خان کی وفات پران کے گھرجا کر اظہار افسوس کے بعد فاتحہ خوانی کی وزیر مال سردار فاروق سکندر خان نے سردار لعل محمد خان مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو سراہا و زیر مال سردار فاروق سکندر خان نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان سے دلی ہمدردی کااظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :