پنجاب فوڈ اتھارٹی گٹکا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی، کریانہ سٹور پر چھاپہ، 1800ساشے گٹکا ضبط کرلیا
ہفتہ جنوری 14:50
(جاری ہے)
مزید خریدوفروخت کا ریکارڈ نہ ہونے اور صفائی کے ناقص انتظامات پائے گئے۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نے بتایا کہ قانون کی خلاف ورزی پر اشفاق کریانہ سٹور کو سیل کر کے 1800ساشے گٹکا ضبط کر لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ گٹکے کا استعمال جگر کے کینسر، پھیپھڑوں اور دل کی بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ ممنوعہ اشیاء کی فروخت انسانی صحت سے کھیلنے کے مترادف ہے صحت دشمن عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
لگژری گاڑیوں کے بعد مہنگے ٹرک، کوسٹر اور ٹریلر بھی ایف بی آر بے نامی زون کے نشانے پر آگئے
-
راہِ حق میں نکلنے والوں کو واپس گھر لوٹنے تک ہر قدم پر اجر ملتا، ڈاکٹراشرف آصف جلالی
-
خواتین متوازن معاشرے کا ستون اور ان کی شراکت ترقی کی ضمانت ہے،فریال تالپور
-
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو گئے
-
خواتین کا عالمی ڈے پرخوش طریقے سے منایا گیا
-
پنجاب حکومت کو’’ بھٹو بچہ پار ٹی ‘‘ سے کو ئی خطرہ نہیں‘تر جمان پنجاب حکومت
-
اوکاڑہ،شراب نہ پینے پر نوجوان کو باندھ دیا ، سرکے بال مونڈ ھ کر گنجا کر دیا، تشدد کانشانہ بنایاگیا
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا لیگی رہنماؤں کے ساتھ بدسلوکی کی تحقیقات کرانے کا اعلان
-
پاکستانی ٹیم چارٹرڈ طیارے سے جنوبی افریقا جائیگی
-
براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے اخراجات اور تنخواہوں کی سمری کابینہ کو ارسال
-
آزاد رکن علی نواز حکومتی اتحاد سے الگ ہوگئے
-
پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ انتخاب کے لیے عوامی نیشنل پارٹی سے تعاون مانگ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.