بدین میں کرونا وائرس نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی
بدھ 27 جنوری 2021 00:00
(جاری ہے)
کرونا کی بیماری میں مبتلا محکمہ صحت کے معروف ڈاکٹر کرونا اور پولیو کے خلاف جاری مہم کے اہم رکن ڈاکٹر زوالفقار بھرگڑی گزشتہ کئی روز سے کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ انتقال کر گئے۔
ڈاکٹر زوالفقار بھرگڑی کی نمازے جنازہ اور تدفین بدین کے شہر نندو میں کی گئی تدفین اور نمازے جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات منتخب نمائندوں شہریوں علاقہ معزیزین اور محکمہ صحت کے ڈاکٹروں پیرا میڈیکل اسٹاف نے بڑی تعداد میں شرکت کی. واضع رہے کہ بدین سے تعلق رکھنے والے چھ ڈاکٹر کرونا کی موزی بیماری میں مبتلہ ہو کر انتقال کر چکے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے کی کارروائی،بدنام زمانہ انسانی سمگلر عمران سرور ملتان سے گرفتار
-
راولپنڈی،فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان مارے گئے
-
پاک فوج کی دور حاضر کی جنگ میں سائبر، اسپیس، انفارمیشن اور الیکٹرانک وارفیئر کااستعمال
-
معرکہ حق، بھارتی ڈرونز سے دراندازی کی ناکام کوشش پر ڈاکومنٹری ریلیز
-
باقاعدگی سے بل اداکرنے والے صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
بلوچستان کی پائیدار ترقی کے لیے دس سالہ جامع ترقیاتی پلان مرتب کرلیا گیا،وزیر اعلی بلوچستان کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے گفتگو
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
معرکہ حق میں اہم ٹارگٹس ہمارے نشانے پر تھے، امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا،وزیر داخلہ
-
ایران، امریکہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اورکہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، طارق فضل چوہدری
-
عدالت کی جانب سے سزا یافتہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی اس وقت جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، رانا ثناء اللہ
-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.