میری بیوی کو بتادیں یہ واقعی خواتین کی بہت عزت کرتا ہے، اعظم سواتی
بدھ جنوری 18:01

(جاری ہے)
آل پاکستان ویمن بزنس کنونشن سے خطاب میں وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ میں نے خواتین کی بہت تعریف کر دی ہے ، اتنی تعریف کی ہے کہ اب میری بیوی کو میسج کردیں، میری بیوی کو ٹیکسٹ کریں کہ یہ واقعی خواتین کی بہت عزت کرتا ہے۔اعظم سواتی نے بتایا کہ اللہ کا شکر ہے گھر کا سکون برقرار ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی ممالک کے کاروباری حضرات کو ای ویزہ سہولت مہیا کرنے ،ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، شاہ محمود قریشی
-
اپوزیشن رہنمائوں کاحکومت سے مستعفی ہونے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ
-
تجارتی خسارہ مالی سال 2021 کے8 مہینوں میں 17 ارب 54 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
-
سکھر: دہرے قتل کیس میں پولیس اہلکار کو دو بار موت کی سزا
-
حلیم عادل شیخ کو اسپتال منتقل کرنے کے بجائے جیل منتقل کردیا گیا ہے، خاندانی ذرائع
-
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات
-
مقامی سطح پر موبائل فون کی تیاری کے لئے 33نئے اسمبلی پلانٹ قائم
-
وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ
-
پی ایس ایل ملتوی کر دیا گیا
-
اعتماد کا ووٹ ، وزیراعظم عمران خان نے ایم این ایز کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روک دیا
-
اعتماد کا ووٹ: قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے صدر پاکستان کو ایڈوائس ارسال کر دی گئی
-
پاکستان یورپی یونین مشترکہ اقتصادی کمیشن، ہمارے دو طرفہ مضبوط اقتصادی روابط کا مظہر ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.