ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ذیشان جاوید کا 46ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں شریک پروبیشنری افسران کے اجلاس سے خطاب

منگل 23 فروری 2021 15:04

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2021ء) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ذیشان جاویدنے 46کامن ٹریننگ پروگرام میں شریک پروبیشنری افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہیں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن سمیت سیالکوٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ دی اور افسران کے جانب سے کئے جانے والے سوالات کے جواب دیئے اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میر محمد نواز، اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیہ صدف، ڈی ڈی ڈویلپمنٹ عبدالرؤف،پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیز امپروومنٹ پروگرام کے انفراسٹریکچر انجینئر اور ایس این اے حافظ ظہیر بھی اجلاس میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

ڈی سی نے کہاکہ تربیت افسران کو ضلع سیالکوٹ امن وامان اور ترقیاتی منصوبہ جات ودیگر امور کے حوالے سے بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :