ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیراٹھا دیا
مسئلہ کشمیر کا حل اقوم متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہئے،ترک وزیرخارجہ
منگل فروری 16:08

(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف عالمی سطح پر آوازیں اٹھنے لگیں، ترک وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کیانسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں کشمیرکا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوم متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہئیے۔ترک وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں میں نرمی کرے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث ڈزنی لینڈ پارک اپریل سے دوبارہ کھول دیا جائے گا
-
سعود ی عرب میں دو گاڑیوں میں تصادم، ایک ہلاک 4 زخمی
-
افغانستان، بم دھماکوں میں ایک انٹیلی جنس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ، 7 زخمی
-
بھارت، کسان اپنے احتجاج کے 100ویں روز یوم سیاہ منارہے ہیں
-
سعودی عرب میں کرونا کیسز میں کمی، آج سے پابندیوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
-
ویکسین اثر دکھا رہی ہے، اموات کم ہوگئیں، برطانوی وزیر صحت
-
بلجیم بچوں سے زیادتی کیخلاف بننے والے گروپ کے نوارکان گرفتار
-
سوئٹزر لینڈ میں نقاب پر پابندی کی بات خواتین حقوق کی خلاف ورزی ہے، ایمنسٹی
-
24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب پر حوثیوں کے آٹھ ڈرون حملے ناکام
-
العلا ایئرپورٹ سعودی عرب کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں میں شامل
-
سعودی عرب پر ایک ہی روز میں حوثیوں کے 8 ڈرون حملے
-
سعودی مملکت نے متعدد پابندیاں اُٹھانے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.