امریکا نے دو ریاستی حل کو اسرائیل کیلئے بہترین قرار دے دیا
اسرائیل اور فلسطین کے مسئلے کا دو ریاستی حل اسرائیل کے مستقبل کے لیے بہترین ہے،امریکی وزیرخارجہ
منگل فروری 16:08

(جاری ہے)
تاہم فلسطینیوں نے ایسی کسی بھی تجویز کو مسترد کردیا تھا جو پورے مشرقی یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت نہیں دکھائے کیونکہ اس علاقے میں مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں کے مقدس مقامات ہیں۔
موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن بھی اپنی انتخابی مہم کے دوران اسرائیل فلسطین تنازعہ حل کروانے کیلیے دو ریاستی حل کی حمایت کرتے رہے ہیں۔امریکی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران امریکی وزیر خارجہ نے اسی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ سمجھتی ہے کہ دو ریاستی حل ہی اسرائیل کے ایک یہودی اور جمہوری ریاست کو یقینی بنانے اور ایک جمہوری فلسطینی ریاست کے ساتھ پرامن طریقے سے رہنے کا حل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
’اب اس طرح کے لوگ ہمیں پکڑیں گے‘
-
متحدہ عرب امارات کورونا کو شکست دینے کے اور قریب ہو گیا
-
’سعودی مملکت میں کورونا کی صورت حال غیر مستحکم ہے“
-
سعودیہ میں مزید ایک درجن مساجد کو کورونا کے باعث بند کر دیا گیا
-
بحرین نے جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی
-
پاکستان سے نمک میں چھپا کر اسمگل کی گئی ڈیڑھ ٹن ہیروئن نیدرلینڈ میں پکڑی گئی
-
بھارت میں 66 سال کے دوران پہلی مرتبہ کسی خاتون کو پھانسی دینے کی تیاریاں
-
آرمینیائی وزیراعظم نے فوج کے سربراہ کو برطرف کردیا
-
آرمینیا میں مارشل لاء نافذ کر دیے جانے کا امکان
-
افغانستان، گاڑی کے انجن میں پانی بھرنے سے دھماکا،10افراد ہلاک
-
سعودی عرب میں ماہ رمضان کے آغاز کی تاریخ کا اعلان
-
امارات میں خاتون نے اپنے سابق شوہر سے انوکھا بدلہ لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.