سینیٹ انتخابات میں ہمارا کوئی رکنِ اسمبلی نہیں بکے گا، گورنرسندھ
یہ دیوانے کا خواب ہے کہ سندھ سے پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹ کی 10 نشستیں جیتے ،، عمران اسماعیل
ہفتہ 27 فروری 2021 23:33
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پارلیمانی بورڈ کی صدارت وزیراعظم خود کر رہے تھے، وزیراعظم نے پارلیمانی بورڈ سے مشورے کے بعد فیصلے کیے۔انہوں نے کہاکہ لیاقت جتوئی نے جو پیسوں والی بات کی ان کو ثابت کرنا پڑے گی۔
جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگانے والوں پر صرف افسوس ہوتا ہے۔سیف اللہ ابڑو سے متعلق بات کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ سیف اللہ ابڑو نے 2018 میں پی ٹی آئی ٹکٹ کے لیے اپلائی کیا تھا، یہ ان سب سے پہلے پی ٹی آئی میں آئے۔انھوں نے سندھ میں پی ٹی آئی ایڈوائزری کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سندھ ایڈوائزری کونسل کی کوئی حیثیت نہیں ہے، پی ٹی آئی میں سندھ ایڈوائزی کونسل نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے۔میرا کسی ضمنی الیکشن سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔یہ دیوانے کا خواب ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ سے 10سیٹیں جیتے۔ہمارا کوئی ایک رکن بھی نہیں بکے گا۔انھوں نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی ہی متحدہ قومی موومنٹ ممبران سے متعلق بتاسکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.