حفیظ شیخ کو شکست، حکومتی امیدوار نے حریف امیدوار کو گلے لگا کر مبارکباد دی
بدھ مارچ 23:24

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے کئی نشستوں پر مقابلہ ہوا لیکن اسلام آباد کی نشست پر ہونے والی پولنگ سارے انتخابی عمل پر چھائی رہی اور اعصاب شکن ماحول دیکھنے میں آیا۔
انتہائی دلچسپ امر یہ ہے کہ امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس ووٹوں کی گنتی کے دوران انتہائی پریشان دکھائی لیکن اس کی وجہ بننے والے عبد الحفیظ شیخ اور سید یوسف رضا گیلانی بظاہرین انتہائی مطمئن نظر آئے اور اکٹھے بیٹھے باتوں میں مصروف رہے ۔ دونوں امیدواروںنے ایوان میں زیادہ تر وقت اکٹھے گزارا ۔مزید اہم خبریں
-
کورونا: بھارت نے برازیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
-
سعودی آئل تنصیبات پر حوثی ملیشیا کے ڈرون حملے
-
پی ٹی سی ایل ترقی کے سفر پر رواں دواں- 2021 کی پہلی سہ ماہی میں چیلنجز کے باوجود7 فیصد آمدنی کا اعلان
-
پی ٹی اے کی ٹوئٹر کو اعلیٰ عدلیہ کے خلاف ہتک آمیز مواد ہٹانے کی ہدایت
-
رمضان کے چاند کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
-
پاکستان سنگل ونڈو ایکٹ 2021 پی ٹی آئی حکومت کا تاریخی اقدام ہے، وزیراعظم
-
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ موخر کردیا
-
اب مسئلہ چاند دیکھنے کا نہیں ،چاند پر عید ’کیسے‘ منانے کا ہے،فواد چوہدری
-
پاکستان اور جرمنی کا دو طرفہ تجارت کے فروغ ، سرمایہ کاری اور کثیرجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
بینک اکاونٹ ہولڈرز سے کروڑوں روپے فراڈ کا معاملہ، احتساب عدالت کوئٹہ نے فیصلہ سنا دیا
-
سیاست میں نہ آخری دوست ہوتا ہے نہ دشمن، وقت فیصلے کرتا ہے، پیپلز پارٹی نے وقت پر فیصلہ کیا ہے،خورشید شاہ
-
کورونا کی پہلی لہر کے مقابلے تیسری لہر میں معاشی حالات بہتر ہیں، آئندہ مالی سال ترقی کی شرح 4 فیصد سے زائد رہنے کا امکان ہے،گورنراسٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.