
آرمی چیف سے قطر کی امیری بری فورسز کے کمانڈر کی ملاقات ، پیشہ وارانہ امورپر گفتگو
پاک فوج قطر سیاپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتی ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
بدھ 3 مارچ 2021 23:59

(جاری ہے)
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قطر کی امیری بری فورسز کے کمانڈر نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، جی ایچ کیو آمد پرقطری کمانڈر کو پاک فوج کے چاق وچوبند دستے نے گارڈ آف انر پیش کیا جبکہ قطری کمانڈر کی یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول رکھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں قطری کمانڈر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی و پیشہ وارانہ دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی صورت حال پراظہار خیال کیا گیا اور افغان مفاہمتی عمل اوردفاعی و سیکیورٹی تعاون پر بھی بات چیت ہوئی۔ترجمان کے مطابق قطری کمانڈرنے خطے میں پاک فوج کی امن و استحکام کے لیے کوششوں کو سراہا جبکہ آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج قطر سیاپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.