
پاکستانی فلم و ڈراموں کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے اپنے ’لوو‘ پر سے پردہ اٹھادیا
اتوار 7 مارچ 2021 10:40
(جاری ہے)
فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے اپنی حالیہ تصویر کے ذریعے انھوں نے اپنے ’لوو‘ کے بارے میں بتایا۔
نیلم نے سوشل ایپ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں قاتل نگاہیں رکھنے والی یہ اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں جس میں وہ انتہائی دلفریب دکھائی دے رہی ہیں۔اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے نیلم نے لکھا کہ ان کا ’لوو‘ سرخ رنگ ہے۔اداکارہ کی تصویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور ان کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سوڈان میں حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں، وولکر ترک کا انتباہ
-
دنیا کو شعبہ صحت میں شدید مالی بحران کا سامنا، ڈبلیو ایچ او
-
مشرق وسطیٰ کشیدگی: یو این چیف کا سفارتکاری اور امن کو موقع دینے کا مطالبہ
-
پناہ گزینوں کے عالمی دن نقل مکانی پر مجبور افراد سے یکجہتی پر زور
-
مون سون کے دوران کئی علاقوں میں 60 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
فیلڈ مارشل عاصم منیرکی وائٹ ہاؤس میں دعوت تائید ہے کہ بھارت جنگ ہارچکا ہے
-
پاکستان نے دنیا میں سفارتی سطح پر بھی بھارت کیخلاف بیانیئے کی جنگ جیت لی ہے
-
غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں
-
حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کا جنوبی پنجاب کیلئے بجٹ پر تحفظات کا اظہار
-
گزشتہ سال تین دہائیوں میں بچوں کے حقوق کی بدترین پامالی، یو این رپورٹ
-
ایک صوبے کا ڈومیسائل ہولڈر دوسرے صوبے میں ایم ڈی کیٹ امتحان نہیں دے سکے گا
-
بزدل اسرائیل شکست کے بعد امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.