سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو کورونا کاشکار

بدھ 10 مارچ 2021 14:16

سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو کورونا کاشکار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2021ء) سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو کورونا کاشکار ہوگئے ۔میاں منظور احمد وٹو نے چند دنوں سے بخار ہونے کی وجہ سے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جوپازیٹیو آگیا جس پر منظور وٹو نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔