
پاکستان کی معیشت اور دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے، حنیف عباسی
منگل 2 ستمبر 2025 14:07

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بیوروکریسی اور اس پارلیمان ہرجگہ اچھے اور برے لوگ ہیں،یہاں کھڑے ہوکر ان کو برا بھلا نہیں کہنا چاہیے۔
ہم نے دیکھا کہ حکومت میں پالیسیوں سے اختلاف پر وزیر مستعفی ہوئے لیکن جماعتی وابستگی برقرار رکھی۔پاکستان کی معیشت اور دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کا چین میں جس طرح استقبال ہوا اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی،ہم ایک فاتح کی حیثیت سے دنیا میں جارہے ہیں،فیلڈ مارشل کی بہادری اور جوانوں کی قربانیوں کی وجہ سے آج یہ مقام ملا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ایسا گندہ ماحول بنایا ہے کہ ڈی ایچ اے میں نالے میں بہنے جانے والوں کا مذاق اڑایا گیا ہمیں اس کو روکنا ہے۔انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل اور شاہینوں کی دنیا میں تعریف ہوتی ہے تو کچھ عناصر کے پیٹ میں مروڑ اٹھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلی ٰپنجاب کو ڈس کریڈٹ نہ کیا جائے۔ہم نے کام کیا ہم نے کسی کو بیلک میل نہیں کیا۔کسی کنٹریکٹر کی یہ جرا ت نہیں کہ وہ غیر معیاری کام کرے اور اسے ادائیگی کر دی جائے۔انہوں نے کہا کہ اپنے لوگوں کی نمائندگی حق وسچ سے کرتے رہیں گے۔ہم نے جیلیں کاٹی ہیں۔ملک اور جان ومال کی حفاظت کرنے والا طاقت ور ہے،ہمارے شاہینوں نے جنگ میں جو کردار ادا کیا وہ رہتی دنیا تک یاد رہے گا۔آج دنیا اسی وجہ سے ہماری عزت کررہی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ساہیوال، اوورسیز پاکستانی کی بیوی سے گینگ ریپ،جیٹھ ،بھتیجے سمیت چار کے خلاف مقدمہ دو گرفتار
-
صرف 2 ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ ہوشربا 6 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا
-
کالا باغ ڈیم پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے جذبات خوش آئند ہیں ، عبدالعلیم خان
-
صدرمملکت کا معروف اداکارانور علی کے انتقال پراظہارافسوس
-
تمام صوبوں کو ڈیم کے معاملے پر بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہوگا، ڈیم ناگزیر ہیں‘ عظمی بخاری
-
سی پیک 2.0 پاکستان اور چین کے تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جائے گا، احسن اقبال
-
صادق سنجرانی کے والد کا انتقال ،درچین مری کی اظہار تعزیت
-
ڈیم ناگزیر ،تمام صوبوں کو بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہوگا ‘ عظمیٰ بخاری
-
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا تجارت کے فروغ سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
-
چئیرمین سینٹ کا ملتان میں قائم مختلف فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ،متاثرین کو بلا تفریق سہولیات دیں گے، سید یوسف رضا گیلانی
-
متنازعہ وی لاگ بنانے پر رضی دادا پی ٹی وی سے تاحکم ثانی معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.