
جن کو لائنوں میں نہیں لگنا، پیسے دے کر ویکسین لگوا لیں، فواد چودھری
حکومت تمام شہریوں کو مفت ویکسین لگا رہی ہے، لیکن کروڑں لوگوں کو ویکسین ایک منظم طریقہ سے ہی لگائی جا سکتی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
ثنااللہ ناگرہ
منگل 23 مارچ 2021
19:37

(جاری ہے)
اعدادو شمارکے مطابق اس وقت شہر کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں 482 کورونا کے مریض داخل ہیں جن میں سے 127 مریض آئی سی یو اور 84 مریض وینٹی لیٹرز پر زیر علاج ہیں جبکہ کرونا سے ہونے والی اموات میں سے سب سے زیادہ اموات میو ہسپتال میں ہوئیں جہاں اموات کی تعداد 5 ہے اسی طرح جناح ہسپتال میں تین، فاروق ہسپتال میں تین، اتفاق ہسپتال میں دو اور دیگر سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ایک ایک اموات واقع ہوئی ہیں۔
فارما کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈاکٹر حسن عباس نے کہا ہے کہ چین سے کرونا ویکسین 25 مارچ کو پاکستان پہنچے گی، کین سائینو کورونا ویکسین کی قیمت 4 ہزار 225 روپے ہوگی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ روس کے بعد چین سے بھی نجی سیکٹر کے لیے کرونا ویکسین پاکستان پہنچ رہی ہے۔ ڈاکٹر حسن نے کہا کہ چین سے کرونا ویکسین 25 مارچ کو پاکستان پہنچے گی، کین سائینو بائیو کی پہلی کھیپ 10 ہزار ڈوزز پر مشتمل ہے، یہ سنگل ڈوز ہے۔ان کے مطابق کین سائینو بائیو کی دوسری کھیپ آئندہ ماہ پاکستان آئے گی، ویکسین لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے 3 مخصوص اسپتالوں میں دستیاب ہوگی۔ ویکسی نیشن کے لیے مخصوص اسپتال سے اپائنٹ منٹ لینی ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ سے باہر یا کم ٹیکس دینے والے جیولرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
کوہستان سکینڈل میں پیشرفت؛ مرکزی ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی
-
پاکستان میں ہر چھ میں سے ایک لڑکی کی کم عمری میں شادی، یونیسیف
-
ایران میں سزائے موت کی منتظر شریفہ محمدی کا کیس؟
-
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کے تخمینے کیلئے سروے ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم
-
بندوقیں خاموش کریں اور امن کی پکار سنیں، یو این چیف کی اپیل
-
سوڈان خانہ جنگی: الفاشر میں بگڑے انسانی حالات پر تشویش کا اظہار
-
مسئلہ فلسطین پر آج ہونیوالی یو این کانفرنس بارے جاننے کی اہم باتیں
-
بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کیخلاف بڑا آپریشن، 188 ملزمان گرفتار
-
سمندروں میں زندگی کے تحفظ کا یو این معاہدہ جنوری سے نافذالعمل ہو جائے گا
-
یو این چیف کا وسطی افریقہ میں چار یو این امن کاروں کی ہلاکت پر افسوس
-
متعدد فرانسیسی میئرز کا فلسطینی پرچم لہرانے کا ارادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.