عراق کے شہر کربلا میں پہلی پاکستانی دفاعی صنعتی نمائش کا اہتمام کیا گیا

بدھ 7 اپریل 2021 19:25

عراق کے شہر کربلا میں پہلی پاکستانی دفاعی صنعتی نمائش کا اہتمام کیا ..
کربلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2021ء) عراق کے شہر کربلا میں پہلی پاکستانی دفاعی صنعتی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔پاکستانی وزارت دفاعی پیداوار اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے اشتراک سے ہونے والی 2 روزہ نمائش کا مقصد دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔

(جاری ہے)

گورنر کربلا اور وزارت دفاع کے سیکرٹری جنرل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ عراقی حکام نے پاکستانی مصنوعات کے معیارکو سراہا۔

متعلقہ عنوان :