
سیکیورٹی گارڈ نے نیند سے جگانے پر ساتھی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
کراچی میں مزار قائد کے قریب بنگلے میں پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، ملزم اقدام قتل کے بعد فرار ہوگیا
بدھ 7 اپریل 2021 22:23

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر کے علاقے مزار قائد کے قریب کاسمپولٹین سوسائٹی گلی نمبر تین میں وائٹ ہاؤس کے قریب بنگلے پر متعین سیکیورٹی گارڈ 50سالہ لیاقت کو اسکے ساتھی آصف نے فائرنگ کرکے قتل کردیا پولیس کے مطابق سیکورٹی گارڈ کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کیا،دونوں گارڈ بنگلے کی ڈیوٹی پر تعینات تھے جھگڑا گارڑ کو نیند سے جگانے کے باعث پیش آیا،ملزم گارڈ فائر نگ کر کے فرار ہو گیا،منظع عام پر آنے والے سی سی ٹی وی فوٹیج میں دونوں مسلح گارڈزکو آپس میں ایک دوسرے سے جھگڑا کرتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے فوٹیج میں ملزم سیکیورٹی گارڈ آصف کوگن لوڈ کرنے کے بعد فائر کرتے دیکھا جا سکتا ہیگارڈز گلی کی ڈیوٹی پرتعینات تھیدونوں گارڈز کے درمیان جھگڑا گارڈ کونیند سے جگانے پرپیش آیا فائرنگ کرنے والا گارڈ موقع سے فرارہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی حدت میں اضافہ سیلابوں اور طوفانوں کا سبب، ڈبلیو ایم او
-
غزہ میں جنگ بندی اور امدادی ترسیل کی قرارداد امریکہ نے پھر ویٹو کر دی
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.