آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس
ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز کا جائزہ، قبائلی اضلاع میں سول انتظامیہ کو فعال بنانے کاعزم، کشمیریوں کی جدوجہد سے مکمل اظہار یکجہتی، ایل اوسی پر سیزفائر معاہدے اور مشرقی سرحدوں کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات اپریل
18:54

(جاری ہے)
اجلاس میں پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی بات چیت کے بعد کی صورتحال اور 2021 کے بعد سیز فائرمعاہدے پرعملدرآمد پر غور کیا گیا۔
شرکاء کانفرنس نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت کا عزم دہرایا۔ خیبر پختونخوا میں ضم نئے اضلاع کی سیکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ فورم نے قبائلی اضلاع میں سول انتظامیہ کو فعال بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ شرکاء کو دوست ممالک سے فوجی رابطوں سے آگاہ کیا گیا۔ کانفرنس کے شرکاء نے افغان مفاہمتی عمل پر مثبت پیشرفت پربھی بات چیت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امارات کی پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار کی تصدیق
-
تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم جماعتوں، تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا
-
قومی اسمبلی ،دو ہفتے کی مدت پوری نہ ہونے کی بنا پر وقفہ سوالات کی کارروائی نہ ہو سکی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا رواں اجلاس کے لئے پینل آف چیئرپرسنزکا اعلان
-
قومی اسمبلی میں صداقت علی عباسی کے والد اور دیگر کیلئے فاتحہ خوانی
-
وزیر اعظم کسی خاص خطے کیلئے نہیں پوری قوم کیلئے سوچتے ہیں ، اسد عمر
-
کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،وزیر داخلہ
-
چیف جسٹس گلزاراحمد کے بینچ میں کورونا مثبت وکیل کی پیشی پرکھلبلی
-
کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شمولیت کے بعد ٹی ایل پی کو فنڈز دینے پر پابندی ہوگی
-
کوروناوبا کے باعث مزید چوبیس گھنٹوں میں 110 افراد چل بسے ،5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
-
ٹی ایل پی رہنماؤں کو فورتھ شیڈول میں شامل کیے جانے کا امکان
-
پرتشدد مظاہرے،درجنوں افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغازہوگیا، فواد چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.