
سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن ، انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا
پیرعرف اسد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گرد ی کی کارروائیوں میں ملوث تھا ، ہلاک ہونے والا دہشت گرد کالعدم ٹی ٹی پی کا 2006 سے متحرک رکن تھا ، آئی ایس پی آر
ساجد علی
منگل 13 اپریل 2021
10:33

(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ہلاک دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان بیت اللہ محسود گروپ سے تھا ، ہلاک ہونے والا دہشت گرد کالعدم ٹی ٹی پی کا 2006 سے متحرک رکن تھا ، پیرعرف اسد سیکیورٹی فورسز کےخلاف دہشت گرد ی کی کارروائیوں میں ملوث تھا جب کہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد پیرعرف اسد شہریارمحسود گروپ میں شامل ہوگیا۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
-
بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچے سمیت 7 افراد ہلاک
-
ایران اسرائیل تنازع پاکستان نے امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.