لاہور ناخوشگوار واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہوں گی ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا اعلان
ریاست کی رٹ کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا ، جہاں قانون توڑا جائے گا وہاں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا ، سردار عثمان بزدار کا بیان
ساجد علی پیر 19 اپریل 2021 11:01
(جاری ہے)
دوسری طرف وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے 11یرغمال پولیس اہلکار چھوڑ دیئے ہیں اور پولیس اہلکار بھی پیچھے ہٹ گئے ہیں جب کہ تحریک لبیک کے افراد بھی مسجد رحمت للعالمین میں چلے گئے ہیں ، جس کے بعد کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے بات چیت چل پڑی ہے ، مذاکرات کا پہلا دور کافی بہتری سے مکمل ہوا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سحری کے بعد صبح مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہو گا ، پنجاب حکومت یہ مذاکرات کامیابی سے کر رہی ہے ، پنجاب حکومت کی کالعدم تحریک لبیک کے رہنماوٴں سے میٹنگ کامیاب رہی ہے ، اُمید ہے دوسرا مرحلہ بھی کامیابی سے ہمکنار ہو گا اور 192 ناکوں میں سے جو 1 ناکہ باقی رہ گیا ہے وہاں بھی حالات میں بہتری آئے گی ، اس حوالے سے بات چیت چل پڑی ہے ایک راوٴنڈ مثبت رہا ہے ، اللہ سے اُمید ہے کہ ٹی ایل پی سے معاملات خوش اسلوبی سے طے پا جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.