مولانا فضل الرحمن کا اظہار تعزیت

بدھ 12 مئی 2021 22:33

مولانا فضل الرحمن کا اظہار تعزیت
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2021ء) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کا جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی معاون سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد طاہر تو حیدی سے فون پر رابطہ ان کے بڑے بھائی ریٹائرڈ حولدار محمد اسماعیل خان کاکڑ شہید کی تعزیت ان کے درجات بلند کے لیے خصوصی دعا کی گئی اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی معاون سالار حاجی عبداللہ خلجی مولانا یونس خراسانی بھی موجود تھے