پشاور بی آر ٹی ڈرائیوروں کی بھی ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آگئی

جمعہ 21 مئی 2021 22:48

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2021ء) پشاور بی آر ٹی ڈرائیوروں کی بھی ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آگئی ،ڈرائیوروں کی پشتو گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

(جاری ہے)

پشاور کے بی آر ٹی میں کام کرنے والے ڈرائیور بھی ٹاک ٹاک سے متاثر ہوگئے ،ڈرائیوروں کی ٹک ٹاک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،ویڈیو میں بی آر ٹی کے ڈرائیور پشتو گانے پر ڈانس کررہے ہیں ،ڈرائیوروں سے ڈیوٹی سے فری ٹائم میں ٹاک ٹاک ویڈیو بنائی ،شہریوں کی جانب سے ڈرائیوروں کی ویڈیو کو خوش آئند قرار دیا گیا ہے،شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈرائیور بی آر ٹی سروس سے خوش ہیں