وزیراعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ
دونوں رہنماؤں نے کورونا ویکسین کی تیاری اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، دونوں ممالک کے مابین تعلقات مزید مستحکم کرنے کیلئے اعلیٰ سطح رابطے بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا
ثنااللہ ناگرہ
پیر 31 مئی 2021
22:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دوطرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،وزیراعظم عمران خان نے مختلف شعبوں میں ابوظہبی کے تعاون کی تعریف کی۔
دونوں رہنماؤں نے کورونا ویکسین کی تیاری اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید نے دونوں ممالک کے مابین تعلقات مزید مستحکم کرنے اور اعلیٰ سطح رابطے بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں دیرپا امن کے لیے سیاسی جماعتوں کے مابین پیشرفت پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شوہر اور ملازم کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہونے والی حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشافات
-
حکومت کی حماقتیں جاری ہیں، بہتر ہے مزید حماقتیں مت کریں
-
سرحد ہونیورسٹی واقعہ کے حقائق؛ لیفٹننٹ کرنل اسفند کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا
-
وفاقی وزیر احد چیمہ کی سول سروس کی تربیت اور این ایس پی پی کے نصاب کو تحقیق کی بنیاد پر ازسرنو تشکیل دینے کی ہدایت
-
رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے حنا جاوید کے قتل کا معاملہ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور خواتین ویمن پارلیمانی کاکس کے حوالے کردیا
-
مدارسِ عربیہ کے مسائل اور مشکلات کے حل کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں‘ طاہرمحمود اشرفی
-
وزیراعلیٰ نے گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ کی تکمیل کیلئے مارچ 2027 کی ڈیڈ لائن مقرر کردی
-
مریم نواز کا روڈز پر مین ہول، گٹر ڈھکن کا لیول اوپر نیچے ہونے کا نوٹس،سڑک بننے کے بعد کھدائی یا کسی بھی قسم کی توڑ پھوڑ پر پابندی کا حکم
-
میر رضا کیس، 33 دیگر افراد سے بھی تحقیقات ہورہی ہیں، جبران ناصر
-
سرحد یونیورسٹی واقعہ؛ لیفٹننٹ کرنل اسفندیار ولی پشتون ہیں، اگر کسی بھی پشتون کی خاتون کو سرعام گالیاں دی جائیں تو کیا ردعمل ہوگا؟
-
خلیجی ممالک نے صرف 4 ماہ میں تقریباً 22 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا، سعودی عرب سرفہرست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.