
پولیس کی شہرقائدمیں چھاپہ مارکارروائیاں، منشیات فروش،گٹکا فروش اوردیگر جرائم میں ملوث54ملزمان گرفتار،اسلحہ، منشیات اورمسروقہ سامان برآمد
بدھ 2 جون 2021 16:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بلال کالونی پولیس نے اہلِ محلہ سے وردی میں بھتہ طلب کر نیوالے جعلی پولیس اہلکار عبدالرزاق عرف بابر کو گرفتار کرکے پولیس کی وردی ٹوپی برآمد کرلی جبکہ ایک اور کاروائی میں اسٹریٹ کریمنل فیصل ولد اکرم اور یاسین ولد لیاقت اور گٹکا ماوا بنانے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر ملزم عمار اصغر ولد اصغر علی کوپیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم و ڈکیتی کی وارداتوں میں مفرورمطلوب ملزم امیر اللہ ولد کرامت خان کو گرفتار کرلیا ، مومن آباد فقیر کالونی کے علاقہ عمر بلوچ محلہ کی تنگ گلیوں میں چھپ کر منشیات فروخت کر نے والے ملزم اظہر علی عرف چیتا ولد تاج محمد عرف تاجو کو گرفتارکرلیا فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے اسٹریٹ کریمنل محمد آصف ولد سلیم اور منشیات فروش محمد سہیل عرف بابو ولد محمد سلمان کو رضویہ سوسائٹی پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروشوں محمد رحمن ولد زرمیر خان اورشاہد محمود ولد گل جانان کومحمود آباد پولیس نے چنیسر گوٹھ سے منشیات فروش عبداللہ ولد داو د شاہ کو گلبہار پولیس نے ایس او پیز کی خلاف ورزی میں ملوث5 ملزمان محمد آصف ولد قمرالدین ، محمد بلال ولد رازق بخش ، شیر عباس ولد رازق بخش ، محمد افضل ولد نور صمد خان اور عثمان ہاشمی ولد محمد عاصم کو گرفتار کرلیا پولیس نے دوموٹر سائیکل لفٹر محمد عمران ولد سلیمان اور کامران ولد محمد رمضان کو بھی گرفتار کرلیا سمن آباد پولیس نے اسٹریٹ کریمنل اسداللہ عرف باکسر ولد محمد گل اور محمدو عرف چینا ولد جمعہ خان کو جوہر آباد پولیس نے منشیات فروش مظہر علی عرف گنجا ولد احمد علی کو تیموریہ تھانہ پولیس نی3 منشیات فروشوں شکیل ولد رحمت ، فضل احمد ولد محمد بخش اور غلام قادر ولد غلام محمد کو جوہر آباد پولیس نے منشیات فروش سید ارباب محسن ولد سید غلام محسن کو موچکو پولیس نے منشیات فروش شہزاد عرف زیشان عرف ملنگ ،چاکیواڑہ پولیس نے دو منشیات فروشوں عبدالغفاراورافتخار،شیرشاہ پولیس نے دو منشیات فروش محمد ارشدا ور فضل الرحمن،فرئیر پولیس نے منشیات فروش سرفراز،سکھن پولیس نے تین ملزمان محمد شریف، افتخار اور شہزادو خان، ڈاکس پولیس نے منشیات فروش زوہیب ،ڈیفنس پولیس نے ایک منشیات فروش عدیل رابرٹ،دو اسٹریٹ کرمنل محمد وسیم ،کاشف اوردو گٹکا فروش نوشاد اورساجد ،کلاکوٹ پولیس نے ایک ملزم عبدالوہاب کو گرفتارکرلیاہے
مزید مقامی خبریں
-
7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چوہدری اععجاز ککےشاہ کی رہائش سے برآمد
-
چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.