وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جلال پور جٹاں میں گھر میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

جمعرات 10 جون 2021 23:02

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جلال پور جٹاں میں گھر میں آتشزدگی سے قیمتی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گجرات کے علاقے جلال پور جٹاں میں گھر میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔