آل راؤنڈر شکیب الحسن پر تین میچز کی پابندی اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ
کھلاڑی نے امپائر پر غصہ ہو کر خلاف قانون وکٹیں گرا دی تھیں
سجاد قادر
اتوار 13 جون 2021
08:15
(جاری ہے)
میچ کے اختتام پر انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی بھی مانگی۔
لیگ انتظامیہ نے میچ ریفری کی رپورٹ پر شکیب الحسن کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے تین میچز کی پابندی لگانے کے ساتھ پانچ لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا جسے شکیب الحسن نے قبول کرلیا۔شکیب کو اس رویے کی وجہ سے کرکٹ حلقوں شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔تاہم یاد رہے کہ بعدازاں مایہ ناز آل راؤنڈر نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے شائقین سے اپنے رویے کی معافی مانگ لی تھی۔واضح رہے کہ ون ڈے کرکٹ کے سرفہرست آل راؤنڈر نے اکتوبر 2019 میں آئی سی سی کے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کی تھی اور کرپٹ عناصر کی جانب سے رابطہ کیے جانے کے باوجود رپورٹ نہیں کیا تھا۔قوانین کی خلاف ورزی پر ان پر 2 سال کی پابندی عائد کی گئی تھی جس میں سے ایک سال کی سزا ختم کرتے ہوئے بقیہ ایک سال کے لیے کھیل سے معطل کردیا گیا تھا۔ایک سال کی پابندی کے خاتمے کے بعد شکیب الحسن نے کرکٹ میں شاندار انداز میں واپسی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتوحات سے ہمکنار کرایا۔مزید اہم خبریں
-
صدرٹرمپ دورہ چین سے پہلے معاہدہ چاہتے ہیں کیونکہ جنگ جاری رہی تو ان کی پوزیشن کمزور رہے گی
-
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار صرف پیپلزپارٹی نہیں بلکہ وہ قوتیں بھی ہیں جنہوں نے کرپٹ اور نااہل لوگوں کو عوام پر مسلط کیا
-
خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران پانچ خوارج ہلاک
-
ہم نے گزشتہ رات کی جارحیت ناکام بنائی، دشمن پسپا ہوا، اسماعیل بقائی
-
راولپنڈی میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
ایران آنے جانے والے جہازوں کی امریکا کی ناکہ بندی پر مکمل عملدرآمد جاری ہے
-
ّپاسپورٹ سسٹم کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ: نادرا کے تعاون سے نئی جامع ایس او پیز تیار
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی
-
ایران اب بھی امریکا کی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے اور جواب دینے پر غور جاری ہے
-
عمران خان دور کا منصوبہ ملک میں 12 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری لانے میں کامیاب
-
ایران کی طرف سے آج ہمیں جواب موصول ہوجانا چاہئے، امید ہے سنجیدہ تجاویز سامنے آئیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.