پی ڈی ایم کی جو لا ئی میں حکومت مخا لف تحریک میں بھی عوام شریک نہیں ہو گی، ڈاکٹر شاہد صد یق
پیر 14 جون 2021 14:10
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ و زیر اعظم عمران خان کی حکومت پانچ سالہ اپنی آئینی مدت پوری کریگی عوام وزیراعظم عمران خان کو اپنا اصل ہیرو مان چکی ہے، پی ٹی آئی کی حکومت عوام کی بلاتفریق خدمت پر یقین رکھتی ہے عمران خان کی قیادت ملکی ترقی پرآج پوری قوم فخر کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت حقیقی معنوں میں عوامی خدمت کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے، موجودہ حکومت نے پچھلی حکومتوں کے مقابلے میں کم قرضے لئے، سٹاک ایکسچینج دن بدن ترقی کررہی ہے اور ملکی معیشت بھی مضبوط ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنماقوم کا چوری کیا گیا پیسہ بچانے کیلئے ہاتھ پاوں ماررہے ہیں قوم جان چکے ہیں کہ ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیلنے والے یہی مفاد پرست ہیں جنہوں نے قوم کی فلاح و بہبود کی بجائے اپنے خاندانوں اور حواریوں کو نوازا اور آج احتساب شروع ہوا ہے تو ان کی چیخیں نکل رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت ایجوکیشن ٹیسٹنگ اینڈ ایوالویشن ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا 35 واں اجلاس
-
مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات، ترقیاتی پراجیکٹس پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.