Live Updates

وزیراعظم کے ٹین بلین سونامی پروگرام کیلئے 2ارب 56کروڑ سے زائد رقم رکھنے کی تجویز

پیر 14 جون 2021 22:01

وزیراعظم کے ٹین بلین سونامی پروگرام کیلئے 2ارب 56کروڑ سے زائد رقم رکھنے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) پنجاب حکومت کی جانب سے وزیراعظم کے ٹین بلین سونامی پروگرام کیلئے 2ارب 56کروڑ سے زائد رقم رکھنے کی تجویز دی ہے۔

(جاری ہے)

بجٹ دستاویزات کے مطابق حکومت پنجاب نے زرعی ، صنعتی اورجنگلات کے شعبہ جات میں گرین ٹیکنالوجیز کو فروغ دینے کیلئے 5ارب روپے ک لاگت سے انوائر منٹ اینڈوومنٹ فنڈ کا قیام کردیاگیا ہے جو سرسبز پاکستان کا خواب پورا کرے گا ، جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے آئندہ مالی سال کے لئے 1ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات