
نئی ٹیسٹ رینکنگ ، بابراعظم کی 10ویں پوزیشن برقرار
سٹیو سمتھ نے کین ولیمسن سے پہلی پوزیشن چھین لی
ذیشان مہتاب
بدھ 16 جون 2021
16:47

(جاری ہے)
ڈیون کونوے مشترکہ 61 ویں پوزیشن پر ہیں۔ ڈین لارنس کی پہلی اننگز کے ناقابل شکست 81 رنز نے انہیں 16 درجے ترقی کے ساتھ کیریئر کے بہترین 396 پوائنٹس تک پہنچا دیا ہے۔
پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 63 رنز سے ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیابی کے بعد جنوبی افریقی کھلاڑیوں نے بھی اپنی درجہ بندی بہتر بنالی ہے۔ ڈی کوک جو 141 رنز کی ناقابل شکست کھیل کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے نے دسمبر 2019ء کے بعد 11درجے ترقی پائی ہے اور اب وہ مشترکہ طور پر چیتشور پجارا کے ساتھ 12 ویں پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ ان کے ہم وطن ایڈین مارکرم 2 درجے ترقی پاکر 14 ویں پوزیشن پر ہیں ۔ دوسری اننگز میں پانچ وکٹیں لینے والے پیسر کگیسو ربادا2 درجے ترقی کے بعد 7ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ انریچ نورٹجی اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ میچ میں 7 وکٹیں حاصل کرکے ٹاپ 30 میں شامل ہوئے ہیں جبکہ لونگی اینگیڈی پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں کے ساتھ 14 درجے ترقی پاکر 44 ویں پوزیشن پر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کا وارم اپ مرحلہ 25 ستمبر سے شروع ہوگا،پاکستان کی خواتین ٹیم سری لنکا کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی
-
آئی سی سی نے پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا، کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
-
لاہور‘ ایشیا کپ کے میچزپرآن لائن جواء کروانے والے 4 بکیے گرفتار
-
چین کے لی شیفینگ نے ہانگ کانگ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیت لیا
-
آسٹریلیا کے مایہ ناز آل رائونڈرگلین میکسویل کی ون ڈے کرکٹ میں واپسی، وکٹوریا کے لیے کھیلنے کو تیار
-
کیرن ولسن انگلش اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کے ابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر
-
انگلش پریمیئرفٹ بال لیگ میں 20 ستمبر کو مزید 6 میچ کھیلے جائیں گے
-
آئی سی سی بھارت کا نوکرہے، توصیف احمد کا سخت ردعمل
-
ہاتھ نہ ملانے پر کیا بھارتی ٹیم کو سزا ملے گی، قوانین کیا کہتے ہیں
-
پاکستان کرکٹ کو بچانا ہے تو بابر اوررضوان کو واپس لانا ہوگا، ماہر علم نجوم
-
چیمپئنزفٹ بال لیگ سے قبل پی ایس جی ٹیم کے کھلاڑیوں کو انجری مسائل کا سامنا
-
ْارشد ندیم کی ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کیلئے فینز سے دعاؤں کی درخواست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.