چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی معاونت سے صوبہ بھر سے سپیشل کورٹس برائے اوورسیز پاکستانیز تشکیل دی جائیں گی‘چوہدری وسیم اختر
اگر کوئی اوورسیز پاکستانی جعلی دستاویزات کی بنیاد پر شکایت کا اندراج کرتا ہے تو اس کی سزا 6 ماہ قید اور دس لاکھ روپے جرمانہ عائد ہوگا‘وی سی او پی سی
پیر 21 جون 2021 17:00
(جاری ہے)
وائس چیئرپرسن او پی سی چوہدری وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اے اور پی آئی ٹی بی میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی کانٹر لگوایا گیا ہے،اس کے علاوہ تمام اوورسیز پاکستانیوں کو اپنی زمینوں کی فردیں او پی سی کے دفتر میں قائم شدہ مال مرکز سے حاصل ہوں گی۔
گذشتہ حکومت کی اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات حل کرنے کی شرح 37فیصد جو کہ اب موجودہ حکومت میں 62 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ او پی سی ایکٹ 2020 کی منظوری اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کیا،اس ایکٹ کی منظوری اوورسیز پاکستانیوں کو استحکام دیا ہے اور اب جو سرکاری ملازمین اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں غفلت برتے گئے تو ان کے خلاف اینٹی کرپشن کے ذریعے کاروائی ہو سکے گی۔ وائس چیئرپرسن او پی سی چوہدری وسیم اختر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی معاونت سے صوبہ بھر میں سپیشل کورٹس برائے اوورسیز پاکستانیز تشکیل دی جائیں گی اور ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹیوں کے ساتھ ساتھ اب تحصیل کی سطح پر تحصیل کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ او پی سی کی تجاویز پر عمل نہ کرنے کی صورت میں او پی سی کو اختیار ہوگا کہ وہ کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لے سکیں اگر کوئی اوورسیز پاکستانی جعلی دستاویزات کی بنیاد پر شکایت کا اندراج کروتا ہے تو اس کی سزا 6 ماہ قید اور دس لاکھ روپے جرمانہ عائد ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.