
رانا انتظار کے بڑے بھائی رانا ابرار رضا الٰہی سے انتقال کرگئے
نماز جنازہ میں لیگی رہنمائوں کے علاوہ سیاسی، سماجی ، مذہبی جماعتوں کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت
منگل 22 جون 2021 16:18
(جاری ہے)
نماز جنازہ میں کراچی ڈویژن کے صدر انجینئر سلمان خان، سینئر نائب صدر کراچی عصمت انور محسود، سینئر نائب صدر سندھ رانا احسان، ترجمان کراچی بخت حسن، اسلم بھٹہ ایڈوکیٹ، رمضان گجر، حاجی اقبال، عبدالرحمن محسود، روزی خان کاکڑ، محبوب الٰہی، دلاور جدون، یونس کاٹل، خرم بھٹی، یعقوب کالڑو، اسد عصمت محسود، راجہ توقیر، احمد علی، سہیل ندیم، جہانگیر، گل مروت، رانا انجم، سرور جٹ کے علاوہ PPP کے علاقائی رہنماء غلام رسول ودیگر سیاسی ، سماجی، مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی اور مرحوم کے درجات بلندی کیلئے دعا کی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.