نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں وفد نے عثمان کاکڑ کی نماز جنازہ میں شرکت کی
بدھ 23 جون 2021 23:10
(جاری ہے)
وفد میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و سابق سینیٹر میر کبیر احمد محمد شہی صوبائی صدر میر عبدالخالق بلوچ مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر اسحاق بلوچ صوبائی جنرل سیکرٹری خیر بخش بلوچ صوبائی نائب صدر و سابق وزیر میر رحمت صالح بلوچ، سیاسی و قبائلی رہنما میر یعقوب لانگو۔
صوبائی ترجمان علی احمد لانگو ممبر مرکزی کمیٹی و ضلع صدر کوئٹہ حاجی عطاء محمد بنگلزئی ممبران مرکزی کمیٹی نیاز بلوچ۔چیرمین محراب بلوچ میر شاوس حاصل بزنجو،میران بلوچ،چیرمین گہرام اسلم بلوچ۔ستار بلوچ۔ممبران ورکنگ کمیٹی مشکور انور،عبدالرسول بلوچ ،انور اسلم بلوچ۔صدیق کیھتران۔ضلعی جنرل کوئٹہ سیکرٹری ریاض زہری۔حنیف کاکڑ،جلیل ایڈوکیٹ سعید سمالانی رزاق پندرانی غفار قمبرانی ڈاکٹر غلام محمد بلوچ۔منظور راہی سمیت دیگر کارکنان شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسپین کو رواں سال 10 کروڑ غیر ملکی سیاحوں کی آمد کی توقع
-
امریکہ سے مفرور پاکستانی شہری قطر سے گرفتار، میگا فراڈ کا الزام
-
ڈیرہ غازی خان میں باپ نے 11 سالہ بیٹی شادی کیلئے بوڑھے شخص کو 15 لاکھ میں بیچ دی
-
اسلام آباد میں سکیورٹی سپروائزر کی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکات اور چھیڑ چھاڑ
-
دہلی سے لاہور تک: سڑکوں اور شہروں کے بدلتے نام اور نظریاتی پوزیشننگ
-
علیمہ خان نے پارٹی کارکنوں اور قیادت کو آر یا پار اسٹریٹ موومنٹ کیلئے فائنل کال دے دی
-
ایران نے آبنائے ہرمز بند کر دی، امریکہ کے تازہ فضائی حملے
-
ملک بھر سے 1400 سے زائد پاکستانی ڈاکٹرز امریکی ریزیڈنسی پروگرامز کیلئے منتخب
-
ہر وزارت میں مبینہ کرپشن یا بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
پاکستان میں ماحولیاتی ٹیکس کی رقم کہاں خرچ ہو رہی ہے؟
-
اردوپوائنٹ کی خبرپر مشیرسیاحت خیبرپختون خوا عدیل اقبال ملک کا گلیات میں بڑا ایکشن
-
مٹن کا وعدہ کرکے چکن کیوں کھلایا؟ باراتیوں کا لڑکی والوں پر دھاوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.