پاک فوج خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر شعبے میں جدت لائے گی، آرمی چیف
جنرل قمرجاوید باجوہ کا پنجاب رجمنل سینٹر کا دورہ، لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے، انفنٹری سمیت ہر شعبے میں جدت لائیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 2 جولائی 2021
21:16
(جاری ہے)
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسروں اور جوانوں سے گفتگو کی اور پیشہ وارانہ شعبہ جات میں اعلی ترین معیار پر رجمنٹ کی تعریف بھی کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہر شعبے میں جدت لائے گی، انفنٹری سمیت ہر شعبہ میں جدت لانے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان سے ملاقات کی تردید کر دی
-
امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے اپنے عسکری وسائل استعمال کرنے کو تیار نہیں
-
ایف آئی اے نے اسپارکو پلازہ سے گرفتار258 غیرملکیوں شہریوں کیخلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
بھارتی پولیس نے منشیات کا دھندا کرنے والے اسرائیلی شہری کو گرفتار کرلیا
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا اعلان
-
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاسابق چینی وزیراعظم کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار
-
میررضا کیس میں سب سے غلطیاں اور غلط فہمیاں ہوئیں
-
پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید اظہارتشویش
-
بھارتی کاکروچ جنتا پارٹی ملک گیر احتجاج کے دوسرے مرحلے کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ کا پاسداران انقلاب کے خاتمے‘ فرار اور آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ
-
اسلام آباد میں گھر کے باہر گاڑی دھونے سے پانی ضائع کرنے پر شہری گرفتار، 20 ہزارروپے جرمانہ عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.